the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن …این جی ٹی …بر طانیہ میں ایک کمپنی نے ایسی فلور ٹائلز متعارف کر وائی ہیں جن پرچلتے ہی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے ۔ ان ٹائلز کو ایک مقامی اسکول میں فلور پر نصب کر دیا گیا ہے جس کے اوپر سے بچے چلتے اور لائٹ کو روشن کر نے کیلئے انرجی فراہم کر تے ہیں ۔ فرش پر نصب ٹائلزکی نچلی سطح



پر ایک جدید سسٹم نصب کیا گیا ہے جس کے ذریعے جب ان کے اوپر سے بچے چلتے یا حرکت کرتے ہیں تو خود کار نظام کے تحت بجلی کی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔اس خصوصیت کے باعث یہاں ٹائلز کی بدولت بننے والی بجلی سے ہی رات اور دن کے وقت اس اسکول کے اس مخصوص حصے کے بلب روشن ہو کر اجالا کر تے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.